JUI MPA Maulana Munir Khateeb Viral Video with Dance Girl | Molvi Mujra Dance Party Viral Video
 Molvi Mujra Dance Party Viral Video

بسم اللہ الرحمن الرحیم

کروڑ ہا درود وسلام نبی پاک ﷺکی ذات اقدس پر

شا جی انفو دیکھنے والے تمام دوست  احباب کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دوستو کیسے ہو امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے اللہ آپ لوگوں کو ایسے ہی خوش رکھے۔

پیارے ناظرین کرام !آج کل دین کے نام پر جاہل مولویوں کا فساد کرنا عام بات ہے یہ جاہل مولوی ہم اور آپ کے درمیان موجود ہیں۔ اور جہاں موقع ملتا ہے اپنی جہالت اور فساد پھیلاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جاہل مولویوں کو کیسے پہچانا جائے؟ جواب بہت آسان ہے ،صرف تین نشانیاں نوٹ کی جائیں۔

 جاہل مولوی کی پہلی نشانی علمی دلیل کی بجائے اونچے اور جذباتی لب و لہجے سے اپنے جاہل پیروکاروں کو ،اپنے جاہل مریدوں کو اپنی بات پر قائم کرتا اور ان کا لہو گرما آتا ہے۔یاد رہے کہ قانونِ فطرت ہے کہ جس کے پاس علم ہو اسے لوگوں کو اپنی بات پر قائل کرنے کے لیے اونچے اور جذباتی لب و لہجے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جس کے پاس علم ہووہ اپنے مظبوط  دلائل اور نرم لہجے میں بات کر کے لوگوں تک علم پہنچاتا ہے۔ لہو نہیں گرماتا ۔

جاہل مولوی کی دوسری نشانی۔ وہ جس کو خود ناپسند کرتا ہے اس کا نام لے لے کر اس کی شخصیت اور ذات کے لیے لوگوں کے دلوں میں بھی نفرت اور بغض  پیدا کرتا ہے۔یاد رہے کہ عام انسان کے دل میں نفرت کا بیج بونا بہت آسان کام ہے۔ اور اسی کام سے ان جاہل اور نام نہاد  مولویوں کی دکان چلتی ہے ۔ جاہل مولویوں کی تیسری نشانی۔ وہ مساجد اور مجالس میں یکطرفہ خطاب تو بہت زور و شور سے کرے گا ۔ لیکن کبھی بھی ایسی نشست کا اہتمام نہیں کرے گا جس میں عوام سے دو طرفہ  سوال و جواب ہو۔ یاد رہے وہی شخص اپنے آپ کو بھری عوام کے سامنے براہ راست سوال و جواب کے لئے پیش کرتا ہے، جس کے پاس علم اور سچائی ہو۔ امید ہے کہ  اب آپ ان جذباتی، جاہل اور فسادی مولویوں کی بخوبی پہچان کر سکتے ہیں۔ ایک اور بات دین کے لئے جذبات رکھنا اچھی بات ہے۔ لیکن جذباتی ہو کر کوئی کام کرنا غلط ہے۔ فرق سمجھئے۔پیارے دوستو اللہ تعالی نے ہر انسان کے لئے ایک علیحدہ علیحدہ فیلڈ مقرر کی ہے ۔جیسے ڈاکٹر کا کام ہوتا ہے انسانوں کا علاج کرنا ۔ انجینیر کا کام ہوتا ہے بلڈنگیں، روڈ اور عمارتیں بنانا۔ اسی طرح ہمارے علماء کرام ۔مولوی حضرات جن کا کام ہے دین کی خدمت کرنا ،لوگوں کو نبی کے دین کا پیغام پہنچانا اور سیدھا راستہ دکھا نا اور اللہ کے اور نبی ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عوام الناس کو لے کر چلنا۔ کہ وہ بھی دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو سکیں۔اگر کوئی بندہ اپنی فیلڈ میں ناکام ہو جائے تو وہ دوسروں کے لئے بجائے فائدہ دینے کے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی نام نہاد ڈاکٹر یا انجینئر اپنی فیلڈ میں ناکام ہو جائے تو وہ بجائے فائدے کے الٹا نقصان کرے گا ۔ایسے ہی ہمارے علماء کرام کا حال ہے کہ جو دین کو نبی پاک ﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلنے کے بجائے ان میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں۔ اور ایسے ایسے کام کرتے ہیں جو لوگوں کے لیےشرمندگی باعثِ بنیں۔ آج ہم بات کریں گے ایسے ہی مولوی کے بارے میں جو کہ فضل الرحمان کے دیرینہ ساتھی ہے۔ جس کا نام ہے مولانا منیر طیب صاحب یہ ایک فنکشن چل  رہا ہے ڈانس کا ،اس میں جناب یہ کچھ حرکات کر رہا ہے ۔آپ بھی ملاحظہ کریں اور اس کے بارے میں اپنی آراء کمنٹ سیکشن میں  ضرور دیں۔ آپ نے مولانا فضل الرحمن کا وہ بیان تو سنا ہوگا جس میں وہ لڑکیوں کے بارے میں بات کر رہا ہے۔کہ ان کے جو گال ایسے ہیں ،ان کے پاؤں ایسے ہیں، ان کے ہر رخسار ایسے ہیں۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ ایک عالم دین کو اس طرح کی بات کرنا  وہ بھی سٹیج پر کھڑے ہو کر نہایت ہی غلط اور منافقانہ بات ہے۔ ہمارے علماء کرام اور مولوی حضرات تو لوگوں کو جوڑنے کی بات کرتے ہیں ۔اور یہ اس طرح کے مولوی  ہیں جو لوگوں کو فرقوں میں تقسیم کرنے کی بات کرتے ہیں  ان سے تو اللہ بچائے۔ جی تو پیارے  دوستوں یہ ایک ڈانسر لڑکی ہے جو مولانا صاحب کی گود میں بیٹھ کر بڑے ڈانس کر رہی ہے ۔اور مولوی صاحب بڑے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ان کے ساتھ ایک اور شخص بیٹھا ہوا ہے وہ بھی آپ ملاحظہ کریں۔ اور یہ پیسوں کی  بھی بارش ہو رہی ہے ۔ یہ مولانامنیر خطیب صاحب جو ہیں یہ اپنا حلال مجرا جو  ہے اس کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ ناظرین کرام  آپ نےمعاشرے کے ان جیسے علماءکو تلاش کرنا ہے جو دوسروں کے لیے  شرمندگی کے باعث بنتے ہیں اور لوگوں میں بگاڑاور فتنہ و فساد پیدا کرتے ہیں ۔

آپ نے سوشل میڈیا پر بہت سے ایسے علماء کرام دیکھے ہیں۔ جو ایسی لینگویج استعمال کرتے ہیں، اپنے شاگردوں کے ساتھ ،اپنی کانفرنسز میں ،اسٹیج پر آ کر اس طرح کی باتیں کرتے ہیں کہ انسان شرمندہ ہو کر پانی پانی ہوجاتا ہے۔ مگر ان کو شرم نہیں آتی کہ ہم اپنی زبان سے کیا لفظ بول رہے ہیں ۔اور سننے والا آگے سے ہمارے بارے میں کیا سوچے گا۔ایسے مولویوں سے اللہ تعالی اپنی پناہ میں رکھے اور ان سے بچائے

  پیارے دوستو بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے آپ  کا محاسبہ کرنا چاہیے کہ کیا ہم آج خود کو محمد ﷺ کے امتی ہونے کے باوجود آپ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں، کیا ہمارا دعوی صرف نبی سے محبت ا و رعقیدت کی حد تک محدود ہے یاہم آپ کی تعلیمات اور سنت پر بھی عمل پیرا ہیں۔پیارے دوستوہمیں چاہیے کہ ہم اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ حالات حاضرہ سے بھی  مکمل واقفیت رکھیں اور اپنے دین و ایمان کو بچانے کے لئے یہودیوں اور دجالی فتنوں سے قرآن و حدیث کی روشنی میں آگاہ ر ہیں۔

امید کرتے ہیں کہ ہماری آج کی کاوش آپ کو  پسند آئی ہوگی اس  حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار اس کو لائیک اور شیئر کرکے ضرور کیجئے گا ۔اور اپنی قیمتی آرا کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں۔ آخر میں دعا ہے کہ اللہ پاک  ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین ۔