ہیلو
دوستو کیسے ہو, امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے ۔
میں ہوں شاہد اور آپ دیکھ رہے
ہیں شاہ جی انفوسٹوری۔
دو ستو یوٹیوب پر شیطانوں
کی کوئی کمی نہیں ہے۔ اور یہ لوگ کئی بار ایسے ایسے ایکسپیریمنٹ کر تے ہیں جس سے
دیکھنے والا سر پکڑ کر بیٹھ جاتاہے جو کہ مطلب نیکسٹ لیول کے ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ
کو بتائیں گے ایسےکمال کے ایکسپیریمنٹ کے
بارے میں ،جس سے آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی۔دوستو جب کوئی زہریلا سانپ انسان کو
ڈستا یا کاٹتا ہے تو سانپ کے کاٹنے سے
انسان کا خون کیسا ہو جاتاہے؟ جس سے کسی بھی انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔اور کیا
آپ یہ بھی جانتے ہیں کچھ لوگ جاپان اور
جرمن کی انتہائی قیمتی اور بلکل نئی
گاڑیوں کو کچر ا کیوں بناتے ہیں۔اور کیا ماچس کی تیلیوں سے مرغی کو روسٹ کیا جا
سکتاہے؟دوستواس طرح کی اور بھی بہت سی اچھی اچھی معلومات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔
نمبر 9 : اسسٹنس
آئس۔دوستو اس تجر بے میں منرل واٹر کو
فریزر میں رکھ کر اسے فریزنگ پوائنٹ تک جمایا جاتا ہے اور پانی کے جم جانے سے پہلے
ہی اسے نکال لیا جاتا ہے، پھر جیسے ہی اسے ہٹ کیا جاتا ہے پانی آنکھوں کے سامنے جمنے لگ جاتا
ہے ۔
نمبر8 : سپارک پلگ اور کارشیشہ۔
دوستو کیا آپ جانتے ہو کہ کار کے ونڈو گلاسس ہتھوڑے مارنے سے بھی ٹوٹتے ،ایسے مظبوط شیشے اس چھوٹے سے سپارک پلگ کے ٹچ ہوتے ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔ جی ہاں یہ سن کر یقین نہیں ہوتا نہ مگر یہ ایک دم سچ ہے۔ ذرا اس ویڈیو
کو ہی دیکھ لو آپ کو یقین آ جائےگا۔اب پلیز کسی پرائی گاڑی پر ٹرائی مت کرنا ،اور
نہ ہی اپنی گاڑی پر ،کیونکہ کار وں کے یہ گلاسس کافی مہنگی آتے ہیں۔
نمبر 7 : کار
بوم ۔ دوستو کاروں کو کچرا بنا نے کے حوالے
سے یوٹیوب پر ایک چینل ہے۔ جو کہ مہنگی مہنگی جرمن کار کے ساتھ بھی ایکسپیریمنٹ
کرنے کو ثواب کا کام سمجھتے ہیں ۔ایسے ہی
انہوں نے ایک ایکسپیریمنٹ کیا تھا جس میں
سب سے پہلے انہوں نے بیڈ کے بیس گدوں کو ایک کے اوپر ایک بچھایااور اوپر ایک مرسیڈیز کار کو 20 فٹ سے گِرا دیا۔جس کے نتیجے میں کار کو کچھ زیادہ نقصان نہیں ہوا، اور ٹھیک اس کے بعد انہوں نے ایک بی
ایم ڈبلیوکے اوپر مرسڈیز کو کھڑا کر کے جب گر ایا تب کچھ ایساسین دیکھنے کو ملا۔کیوں
جناب دھچکا لگانا۔
نمبر6 : انسانی خون اور سانپ کا زہر۔ناظرین
گرامی آپ نے یہ بات تو اکثر سنی ہو گی۔کہ
بہت سے سانپ اتنے زہریلے ہوتے ہیں جو کہ کچھ منٹوں میں کیا بلکہ سکینڈ وں میں ہی جان لے سکتے ہیں ۔پر کیا آپ جانتے ہو ایسا کیوں ہوتاہے۔اس کا بہت ہی آسان سا جواب ہے کہ سانپ کا زہر جب ہمارے خون میں داخل
ہوتا ہے۔تو اس وقت انسانی خون کیسا بن جاتا ہے یہ دیکھ کر آپ حیران رہ جاؤ گے۔دوستو یہاں آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہو کہ جو لیکوڈ
خون ہے اور یہ خون سانپ کے زہر کے ساتھ
مکس ہو نے سے کیسا جیلی جیسا بن گیا ہے۔ایسا ہی کچھ ہمارےجسم میں بھی ہوتاہے۔ جس سے کسی بھی
انسان موت ہو جاتی ہے۔
نمبر 5 : 200000 ماجش کی
تیلیاں۔اس شخص نے پہلے بہت محنت کر کے لگ بھگ دو لاکھ ماچس کی تیلیوں سے ایک
چھوٹا سا مرغی کا گھر بنایا، اور پھر اس میں چکن کو رکھ کر آگ لگا
دی۔ یہاں یہ مت سمجھیے کہ زندہ مرغی کو آگ
لگا دی ،نہیں بھائی ایسا بلکل بھی
نہیں تھا بلکہ چکن کو پہلے ذبح کیا گیاتھا۔ پھر چکن کاجو ہوا اب وہ آپ خود ہی دیکھ
لو۔بھائی یہ ہیٹ لیول دیکھ رہے ہو چکن کی ڈیڈ باڈی پانچ منٹ میں ہی تندوری چکن بن گئی۔
نمبر 4 : ایک ہزار لیڑ کولااور مِن ٹوس۔ دوستو
کوک اور مِن ٹوس کو آپس میں مکس کرکے ہونے والے ری اکیشن کو تو آپ
نے یوٹیوب پر اکثر دیکھا ہو گا۔مگر روس کے کچھ منچلے اس ایکسپریمنٹ کو ایک الگ
لیول پر لے جا چکے ہیں۔جب انہوں نے ایک ہزار لیٹر کوکاکولا کو مِن ٹوس سے مکس کیا تو پھر کیا ہوا خود ہی دیکھ لیجیے۔مِن ٹوس
ڈالنے سے کوکا کولا اتنےزیادہ پریشر سے
باہر نکلا تھا کہ اگر یہاں پر کوئی ہوتا تو اس نکلنے والے پریشر سے دور جا
گرتا۔
نمبر 3 : پاور آف
واٹرجیٹ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پانی کی دھار کو ساٹھ ہزار پی ایس آئی جتنے پریشر سے کسی بھی چیز پر مارو گے، تو وہ
چیز کتنی بھی اسٹرونگ کیوں نہ ہودیکھتے ہی دیکھتے کٹ جائے گی ۔مجھے پتہ تھا کہ آپ یقین نہیں کرو گے۔مگر یہ واقعی سچ ہے اور آپ
کو ماننا پڑے گا پانی میں اتنی طاقت ہے کہ
وہ کسی بھی چیز کو آرے کی طرح چیرسکتاہے۔دوستو اس ٹیکنیک سے لوہا، پتھر، یہاں تک ہیرے جیسی دھات کو آسانی سے کاٹا جاسکتا ہے۔اس ٹیکنیک کو واٹر جیٹ کٹنگ کے
نام سے بھی جانا جاتا ہے اور یہ موٹے موٹے بلٹ پروف گلا سس سے لے کر ہر چیز کو
پرفیکٹ کاٹ سکتی ہے۔
نمبر 2: ڈیڈ سی ایکسپر
یمنٹ ۔ دوستو کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیل
میں ایک ڈیڈ سی نام کا سمندر ہے۔مگر
حیرانی کی بات یہ ہے کہ یہاں پر کوئی نہیں
ڈوبتا ۔جی ہاں اس ڈیڈ سی نامی سمندر کے پانی
میں نمک کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ آپ اس میں کتنا بھی کچھ کر لو ڈوب ہی نہیں
سکتے ہو۔ تو کچھ ایسا ہی ایکسپیریمنٹ کیا انڈیا کے ایک یوٹیوبر
نے۔ اس منفر د کام کو کرنے کے بعد جو نتیجہ ملا
اُسے دیکھ کر آپ بھی چونک جاؤ گے۔اب یہ بھائی صاحب کہہ رہے ہیں کہ جب ہم
نارملی تیرے ہیں تو ہمیں اپنے ہاتھ پاؤں چلانے پڑتے ہیں۔اور ہم بات بھی نہیں کر سکتے کیوں کہ تیرنے کے ساتھ ساتھ سانس بھی لینی پڑتی ہے مگر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس
بنائے گئے ڈیڈ سی کے اندر یہ بات بھی کررہاہے اور ہاتھ پیر بھی نہیں ہلا رہا ہےاور نہ ہی ڈوب رہا ہے۔
نمبر1 : لاوا ور مینڈک ۔دوستو لاوا اک ایسی شامت کا دوسرا نام ہے کہ اس کے راستے جو کچھ بھی آتا ہے وہ جل کر راکھ ہو
جاتا ہے۔کیا ہواگر کسی مردہ مینڈک کو
لاوا میں ڈال دیا جائے۔ایک یوٹیوبر نے کچھ
ایسا ہی کیا ہے۔پھر کیا ہوا خود ہی دیکھ
لیں۔کیسے مرے ہوئے مینڈک کا پورا جسم جل
کر خاک ہو گیا۔
دوستویہ تو تھے شرراتی لوگوں کے خطرناک اورشاکنگ نظارے جنہیں دیکھ کر آپ ضرور حیران ہوئے ہوں گے۔امید کرتے ہیں کہ ہماری آج کی یہ کاوش آپ کو پسند آئی ہوگی اس حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار اس کو لائیک اور شیئر کرکے ضرور کیجئے گا ۔


0 تبصرے