![]() |
| High Diabetes Treatment At Home |
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کروڑ ہا درود وسلام
نبی پاک ﷺکی ذات اقدس پر۔
شا جی انفو دیکھنے والے
تمام دوست احباب کو السلام علیکم ورحمتہ
اللہ وبرکاتہ!
معزز ناظرین کرام! جو نسخہ شوگر کاآج آپ کے لئےلائے ہیں،یہ ایک نایاب اور بہت ہی قیمتی نسخہ ہے۔ ایسے نسخے بڑی مشکل سے ملتے ہیں،کیونکہ میڈیکل سائنس نہیں چاہتی کہ لوگ اپنا علاج خود کرنا سیکھ لیں۔ شوگر کے مریض اپنے دونوں پاؤں اس پانی میں رکھیں اور پھر چاہے تو ٹیسٹ کروا لیں ۔ان کا شوگر نارمل ہوجائیگا اور مسلسل ایسا کرنے سے شوگر بلکل جڑ سے ختم ہوجائے گی۔ یہ ایسا گھریلو علاج ہے جوآج سے پہلےآپ کو کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔ کیونکہ بہت کم لوگ ہیں جو اس نسخے کے بارے میں جانتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شوگر ایسی بیماری ہے جس کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، اور شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جس میں شوگر کے مریض نہ ہوں۔ہر گھر،ہر خاندان میں کوئی نہ کوئی شوگر کا مریض ضرور ہوتا ہے۔ یہ بیماری ایسی خطرناک بیماری ہے کہ جس کی وجہ سے کئی اور بیماریاں بھی پیدا ہو جاتی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ اس کا علاج وقت پر کیا جائے ورنہ اللہ نہ کرے بعد میں ٹانگیں یا جسم کے باقی اعضا ء کٹوانے کی نوبت آسکتی ہے۔ سب سے پہلے تو اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان ، بلکہ ہر انسان کو اس خطرناک بیماری سے نجات عطا فرمائے ۔دوستو آج نسخہ جو ہم آپ کو بتانے والے ہے اس نسخے کو آپ نے شوگر کے مریضوں تک ضرور پہنچانا ہے۔ اللہ کے فضل سے اور اللہ کے حکم سے شوگر کنٹرول ہو جائے گی اور اللہ نے چاہا تو شوگر جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ یہ گھریلو نسخہ یعنی یہ پانی کیسے تیار کرنا ہے اور کیسے استعمال کرنا ہے ، اس بارے میں ہم آپ کو پوری تفصیل سے بتائیں گے۔پیارے دوستو یہ نسخہ ایسا ہے جو آپ کو انشاءاللہ ہر قسم کی دواؤں سے نجات دے گا ۔اگر آپ شوگر کی دوائی کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو ایک بار اس نسخے کو ضرور استعمال کریں، آپ کی شوگر بغیر دواؤں کے کنٹرول ہو جائے گی ،ایک بات ذہن میں رکھیں، کہ شوگر کے مریض کے لیےورزش اور چہل قدمی بہت ہی ضروری ہے، اس لئے شوگر کے مریض کو چاہیئے کہ وہ روزانہ صبح شام ایکسرسائز ضرور کرے۔ بلکہ چاہے آپ کو شوگر ہو یا نہ ہو آپ روزانہ ورزش ضرور کریں،15 منٹ صبح کے وقت او ر 15 منٹ شام کے وقت ضرور کر لے۔ یاد رہے کہ اکثر لوگ دوا کھانے کے معاملے میں تنگ ہوتے ہیں ،اور شوگر کے لیے جو دوا ہوتی ہے چاہے دیسی ہو یا پھر میڈیکل کی ہو، وہ کڑوی ہی ہوتی ہے۔ اور کڑوا کھانا تقریبا ہر کسی کے لیے مشکل ہوتا ہے، اس لئے یہ نسخہ ایسے لوگوں کیلئے بھی مفید ہے کیونکہ اس میں آپ کو کچھ کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس آپ نے پانی کے اندر پاؤں رکھنے ہیں اور آپ کی شوگر کنٹرول ہو جائے گی۔ دوستو چلتے ہیں اپنے آج کے نسخے کی طرف اور آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ نے یہ نسخہ کیسے تیار کرنا ہے ۔ جو کہ کریلے کا نسخہ ہے، اس نسخے کو تیار کرنے کا طریقہ غور سے سن لیں اور دیکھ لیں ۔آپ نے اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے پانچ یا چھ کر یلے لینے ہوں گے، درمیانے سائز کے کریلے پانچ یا چھ کافی ہوں گے ،اور اگر کریلے کا سائز بڑا ہے تو تین یا چار کریلے بھی لے سکتے ہیں ۔اب آپ نے ان کریلو ں کو چھوٹے چھوٹے پیس میں کاٹ لینا ہے ،اور اس کے بعد آپ کو ان کو کوٹ لینا ہے ،چاہے تو گرائنڈر کی مدد سے اس کو گرائنڈ بھی کر سکتے ہیں، لیکن زیادہ باریک آپ نے اس کو گرائنڈ نہیں کرنا ہے ،بلکہ اتنا گرائنڈ کریں کہ اس میں آدھے کریلے گرائینڈ ہوجائیں، اور آدھے کریلوں کے پیس بچ جائیں۔ اب آپ نے تین سے چار گلاس پانی میں اس کریلے کے مکسچر کو شامل کر لینا ہے۔ اور یہ پانی آپ نے کسی ایسے برتن میں لینا ہے جس میں آپ کے پاؤں آسانی سے رکھے جا سکیں۔ یہ آپ کا نسخہ یعنی پانی تیار ہے، بہت ہی آسان نسخہ ہے، لیکن ایسا لاجواب نسخہ ہے کہ اس کے استعمال کے بعد آپ خود اس کے رزلٹ کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ پیارے دوستو اب بات کرتے ہیں کہ اس پانی کو استعمال کیسے کرنا ہے،اس کا طریقہ یہ ہے کہ شوگر کے مریض نے اپنے دونوں پاؤں اس پانی میں رکھنے ہیں، اور پاؤں ہلاتے جانا ہے،جو پانی میں کر یلے کے پیس ہیں ان کو پاؤں کی مدد سے مسلنا ہے، اور پاؤں کو اس پانی میں اس وقت تک رکھنا ہے کہ جب تک ان کریلوں کا ذائقہ آپ اپنی زبان پر محسوس نہ کر لیں۔ کچھ لوگ پندرہ بیس منٹ میں ہی کریلے کا ذائقہ اپنی زبان پر محسوس کر لیتے ہیں، اور کچھ کو آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے، اور کسی کو اس سے بھی زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ لیکن شوگر کے مریض اس نسخے کو ضرور آزما ئیں ،جب ذائقہ محسوس ہو جائے تو پاؤں پانی سے نکال کر صاف پانی سے دھولیں۔اس نسخے کو استعمال کرنے کا بہترین وقت صبح کا وقت ہے۔ لیکن اس کو آپ دین میں دو مرتبہ ضرور کریں،صبح اور شام کے وقت کر لیں تو زیادہ بہتر ہے۔ تین سے چار دن یہ نسخہ آزمائیں اور اس کے بعد بے شک ٹیسٹ کروالیں انشاءاللہ آپ کا شوگر لیول نارمل ہوجائے گا ۔یہ نسخہ آزمایا ہو ا اور مفید نسخہ ہے۔۔ اس کو خود بھی اپنے مریضوں کو استعمال کروائیں،اور اس کو صدقہ جاریہ کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تک یہ ہر اُس شخص تک پہنچ جائے جو شوگر کی وجہ سے پریشان ہے۔ اس نسخے سے آپ کو ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔ یاد رہے کہ کریلہ ایک مفید سبزی ہے اس کو کھانے میں بھی ضرور استعمال کرنا چاہیے۔ اس کے کھانے کے کیا کیا فائدے حاصل ہو سکتے ہیں، وہ بھی آپ کے ساتھ شئیر کرتے ہیں، یہ فائدے بہت ہی قیمتی ہیں، اسلئے ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیے۔یاد رہے کہ غذائیت کے لحاظ سے کریلے میں وٹامن اے، ڈی، سی، اور بی 6 کے ساتھ ساتھ پروٹین اور پوٹاشیم کی بھی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ جبکہ کیلوریز اور کولسٹرول کی مقدار صفر ہوتی ہے۔کریلوں کو کئی طرح سے استعمال میں لایا جا سکتا ہے بطور سبزی پکا کر ، سوپ اورسلاد میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا جوس نکال کر بھی پیا جا سکتا ہے۔ آج کل تو کریلے کا اچار بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے جو و وزن میں کمی اور شوگر کے مریضوں کے لیے ایک اچھا ٹونک کا کردار ادا کرتا ہے۔یاد رہے کہ کریلو کا استعمال قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔اسے پانی میں ابال کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، جس سے کئی موسمی بیماریوں کے ساتھ ساتھ انفیکشن اور الرجی سے بھی حفاظت ملتی ہے۔ کریلوں میں وٹامن سی پائے جاتے ہیں ۔جس سے جسم میں موجود بیماریوں والے اجزاء آسانی سے ضائع ہو جاتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر اگر کریلوں کو ابال کر اس کا جوس نکال کر یا کچے کریلے کھائے جائیں تو پھیپھڑوں کی کئی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے، جن میں سردی لگ جانا، دمہ،کھانسی، نزلہ، زکام ،سانس کی نالی کا انفیکشن اور موسمی بیماریاں شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق کڑوے ہونے کی وجہ سے کریلوں کا جوس خون کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جسے سے کیل مہاسے، بلڈ انفیکشن ،پھوڑے پھنسی اور جلد کی دوسری بیماریوں کے ساتھ ساتھ خارش کا بھی حل موجود ہے۔ اس لئے دوستو آپ نے کوشش کرنی ہے کہ کریلے کے پانی میں پاؤں رکھنے والے نسخے کے علاوہ مریضوں کو کریلے کا استعمال ویسے بھی کراتے رہنا چاہئے، جو شوگر کے مریض ہوں، چاہے پکا کر کھلائے، یا اس کا پانی پلائیں۔ لیکن کریلے کا استعمال ضرور کروائے۔ پیارے دوستو ماہرین کے مطابق کریلوں میں ایسے معدنیات پائے جاتے ہیں جس سے ٹائپ ٹو میں شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے،کریلے کے روزانہ کے استعمال سے وزن میں واضح کمی آتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کریلوں میں بیٹا کیروٹین کی موجودگی آنکھوں کے انفیکشن سے بچاتا ہے، اور روشنی تیز کرتا ہے۔پیارے دوستو اس کو شیئر ضرور کیجئے گا اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے لئے آپ کی مرضی کا کوئی وظیفہ یا موضوع لے کر آئیں تو آپ ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ آج کے بعد کریلے کو ضرور اپنی ڈائٹ میں اپنے کھانے میں استعمال کریں گے۔آپ سے یہ گزارش ہے کہ ایک دفعہ ہاتھ اٹھا کر امتِ مسلمہ کے لیے دعا ضرور کیجئے کہ اللہ پاک سب کی مشکل آسان فرمائے آمین ثم آمین ۔ اس کے متعلق اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں ۔


0 تبصرے